واقعی یہ ہیرو کی ماں ہیں۔۔مشرف کی والدہ نے مرنے سے قبل اپنی آخری خواہش کیابتائی کیا،سابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟ دبئی(streamhours)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔ بیگم زرین کی طبیعت 2013 سے ناساز تھی اور وہ یو اے ای میں زیر علاج تھیں۔آل پاکستان مسلم لیگ کے مطابق بیگم زرین مشرف کی یہ آخری خواہش تھی کہ انہیں پاکستان میں دفن کیا جائے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف بھی دبئی میں زیر علاج ہیں اور یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ وہ اپنی والدہ کے جسد خاکی کے ساتھ آئیں گے یا نہیں۔دوسری جانب پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم زرین اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی جانب سے کی گئی ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔دبئی(streamhours)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 100 برس تھی۔ بیگم زرین کی طبیعت 2013 سے ناساز تھی اور وہ یو اے ای میں زیر علاج تھیں۔آل پاکستان مسلم لیگ کے مطابق بیگم زرین مشرف کی یہ آخری خواہش تھی کہ انہیں پاکستان میں دفن کیا جائے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف بھی دبئی میں زیر علاج ہیں اور یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ وہ اپنی والدہ کے جسد خاکی کے ساتھ آئیں گے یا نہیں۔دوسری جانب پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم زرین اختر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی جانب سے کی گئی ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں