اسلام آباد( streamhours ) نواز شریف کا چند روز تک دورہ سعودی عرب کا فیصلہ، دو تین ہفتے سعودی عرب میں ہی قیام کریں گے اور اور سعودی شاہی خاندان سے ملاقاتیں بھی طے کر لی گئیں جس کے بعد نواز شریف لندن واپس آجائیں گے۔


تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن کی جانب سے دورہ سعودی عرب کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، انکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ سعودی عرب اگلے چند روز میں روانہ ہو جائیں گے، اس دورے کے دوران نواز شریف عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے، سعودی عرب میں نواز شریف کا قیام 2 سے 3 ہفتے کا ہوگا، اس دورے کے بعد وہ لندن واپس آجائیں گے تاہم اس دوران وہ سعودی شاہی خاندان کے اہم افراد سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں