نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بِل گیٹس نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، زرعی زمین رکھنے والے امریکہ کے سب سے بڑے انسان بن گئے۔


تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس سب سے زیادہ زرعی اراضی رکھنے والے انسان بن گئے ہیں، بل گیٹس کے پاس امریکہ کی مختلف ریاستوں میں دو لاکھ اکیالیس ہزار ایکڑ زرعی اراضی ہے۔


اگر دیگر اراضی کو بھی شامل کر لیا جاائے تو بل گیٹس کے پاس ٹوٹل امریکہ میں دو لاکھ اٹھاسٹھ ہزار نو سو چراسی ایکڑ اراضی موجود ہے۔








Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں