نیویارک(streamhours) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محنت کرکے ایک بزنس ایمپائر کھڑی کی مگر چار سالہ دور صدارت کے دوران ان کی طرز حکومت اور کیپیٹل ہلز پر اٹیک کے باعث انہوں نے اپنے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا ہے۔ صدارت کے بعد ان کے کاروبار کو نقصان ہوگا،

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کئی کمپنیاں ٹرمپ کے کاروبار سے علیحدہ ہورہی ہیں جبکہ کئی اداروں نے کیپٹل ہلز پر اٹیک کے باعث تیور بدل لئے ہیں۔ان میں سگنیچر بنک بھی شامل ہے جس میں ٹرمپ کے ذاتی اکاؤنٹ ہیں۔

The post حیران کن اطلاعات appeared first on Markhor TV.


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں