اسلام آباد(streamhours)چئیرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو برطرف کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ذوالقرنین علی خان کو برطرف کیا۔ذوالقرنین علی خان پر اختیارات کے غلط استعمال سمیت 5سنگین خلاف ورزیاں ثابت ۔بورڈ آف ڈائریکٹرزبھی تحلیل، سیکرٹری صنعت کو تین ماہ کیلئے چئیرمین تعینات کردیا گیا۔ذوالقرنین علی کا اشیاء فروخت کرنے والی کمپنیوں کیساتھ معاملات طے کرنے کا اعتراف ذوالقرنین نےیوٹیلٹی سٹورز کو اشیاء فروخت کرنے والی دو

کمپنیوں کیساتھ تعلق کو خفیہ رکھاذوالقرنین علی خان کی وجہ سے یوٹیلٹی سٹورز کے معاملات بری طرح متاثر ہوئے۔وفاقی حکومت نے نئے ایم ڈی کی تعیناتی کا عمل شروع کرنے کی بھی منظوری دیدیوفاقی حکومت نے نومبر 2018 میں ذوالقرنین علی خان کو چئیرمین تعینات کیا تھا۔ پاکستان سپرلیگ کاچھٹاایڈیشن ، پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہونے والے ڈیوڈ ملر نےپشاورزلمی کو زوردارجھٹکا دیدیا،مداحوں کے لیے پریشان کن خبراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا۔جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔پی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا۔جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک

کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں