وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کونیا عہدہ مل گیا،کون سے کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے؟جانیے تفصیل اسلام آباد(streamhours)قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی گئی۔ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اس کے چیئرمین ہوں گے۔ایکنک میں وفاقی وزراء میں سے اسد عمر، خسرو بختیار اور حماد اظہر، صوبائی وزراء میں ہاشم جواں بخت پنجاب سے، نثار کھوڑو سندھ سے بطور رکن شامل ہیں۔خیبرپختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑا

اور بلوچستان سے طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔ایکنک کی تشکیل نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) کی تشکیل نو کردی گئی۔ایکنک کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اس کے چیئرمین ہوں گے۔ایکنک میں وفاقی وزراء میں سے اسد عمر، خسرو بختیار اور حماد اظہر، صوبائی وزراء میں ہاشم جواں بخت پنجاب سے، نثار کھوڑو سندھ سے بطور رکن شامل ہیں۔خیبرپختونخوا سے تیمور سلیم جھگڑا اور بلوچستان سے طارق خان مگسی ایکنک کے رکن ہوں گے۔ایکنک کی تشکیل نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔نو کے بعد وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور مشیر برائے اصلاحات عشرت حسین، اس کمیٹی کے مستقل رکن نہیں رہے۔ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان وزیر ایکنک کے ممبر نہیں، ان تینوں کو خصوصی طور پر اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جائے گی۔


Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں