لاس اینجلس(streamhours) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے خاوند نک جونس لوگوں سے ملنے جلنے سے متعلق انتہائی محتاط رہتے ہیں کیونکہ ہم دونوں کو صحت سے متعلق کچھ مسائل ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے بتایا کہ وہ دمے کی بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ انکے شوہر کو


شوگر کی بیماری ہے۔ اس وجہ سے ہم لوگوں سے ملنے اور بات چیت کرنے میں بہت احتیاط کرتے ہیں۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ کام کے حوالے سے گزشتہ کچھ ماہ اچھے رہے۔ لاک ڈائون کے دوران انٹرویوز اور وڈیولنک میٹنگز میں شرکت کرنے پر اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا کیونکہ انہیں ٹریفک میں پھنسنا نہیں پڑتا تھا۔









Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 83

Notice: Undefined variable: aria_req in /home/mymetrom/public_html/wp-content/themes/pinblog-urdu/comments.php on line 89

اپنا تبصرہ بھیجیں